Humsafar is a website/mobile app that helps people search for proposals listed by users like you.
You can view profiles relevant to you, see their contact number, and contact them directly.
This site only provides information that someone else is also looking for a Rishta like you.
No middleman is required — Register Your Son/Daughter Profile. if you find any profile suitable for you, you can contact them directly and share further thoughts with the other family.
ہمسفر ایک ویب سائٹ اور موبائل ایپ ہے جو لوگوں کو رشتہ تلاش کرنے میں مدد دیتی ہے۔
یہاں پر پروفائلز وہی لوگ ڈالیں گے جو آپ جیسے صارف ہیں۔ آپ اپنے مطابق پروفائلز دیکھ سکتے ہیں،
ان کے رابطہ نمبر دیکھ سکتے ہیں اور براہِ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔
یہ سائٹ صرف معلومات فراہم کرتی ہے کہ کوئی آپ جیسے رشتہ تلاش کر رہا ہے۔
کسی بھی مڈل مین کی ضرورت نہیں۔
اپنی یا اپنے بچے/بچی کی ریجسٹریشن کریں ۔ اگر آپ کو کوئی بھی پروفائل پسند آئے جو آپ کے لیے موزوں ہو، تو آپ ان سے براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں اور مزید خیالات دوسری فیملی کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں
Register using mobile number or email (Use Parents Number)
Fill all fields correctly (About Child)
Verify your account via WhatsApp
موبائل نمبر اور ای میل کے ذریعے رجسٹریشن کریں (سرپرست کا نمبر استعمال کریں)
تمام جگہیں صحیح پُر کریں(لڑکا/لڑکی کے متعلق)
وٹس ایپ کے ذریعے اکاؤنٹ کی تصدیق کروائیں
Verification Status
ویریفکیشن اسٹیٹس
Verified: This means the person has contacted our team, requested profile verification, and completed the required payment.
Verified profiles belong to serious and genuine members, helping to avoid time-wasting users.
Not Verified: This means the profile has not yet completed the verification process or payment.
Please proceed with caution when contacting such profiles.
ویریفائیڈ: اس کا مطلب ہے کہ اس شخص نے ہماری ٹیم سے رابطہ کیا ہے، اپنی پروفائل ویریفائی کروانے کی درخواست دی ہے اور مطلوبہ فیس ادا کی ہے۔
ویریفائیڈ پروفائلز سنجیدہ اور حقیقی صارفین کی ہوتی ہیں، جس سے غیر سنجیدہ افراد سے بچاؤ ممکن ہوتا ہے۔
ویریفائیڈ نہیں: اس کا مطلب ہے کہ اس پروفائل نے ابھی تک ویریفکیشن کا عمل مکمل نہیں کیا یا فیس ادا نہیں کی۔
ایسے پروفائلز سے رابطہ کرتے وقت احتیاط کریں۔
Verification Fees
ویریفکیشن فیس
12 Months – PKR 500012 ماہ – PKR 5000
18 Months – PKR 700018 ماہ – PKR 7000
24 Months – PKR 800024 ماہ – PKR 8000
ویریفکیشن فیس ایڈمن کی جانب سے وقتاً فوقتاً تبدیل کی جا سکتی ہے۔
Verification fees may change from time to time by the admin.